Powerland 1+ 2 Parts Imran series by Mazhar Kaleem MA in pdf
دوستوں پاور لینڈ مظہر کلیم ایم اےصاحب کا ایک شاہکار ناول ہے, ایسے مجرموں کی کہانی ہے جو پوری دنیا پر حکومتکرنا چاہتے تھے، انہوں نے انتہائی خفیہ مقام پر ایسی لیبارٹری بنا رکھی تھی جہاں ایسے خطرناک قسم کے ہتھیار بنائے جا رہے تھے جس کا باقی دنیا میں ابھی کوئی تصور بھی نہیں تھا، ان لوگوں نے پوری دنیا سے ذہین سیاستدان اغوا کرکے پاورلینڈ میں پہنچائے، پاورلینڈ کی لیڈی ایشلے جس نے عمران کو بھی ناکوں چنے چبوائے مزید کے لئے ناول ڈاؤنلوڈ کریں اور انجوائے کریں۔
Writer Name: Mazhar Kaleem MABook Name: Powerland
Pages: 249
Download Host: Mediafire
Powerland 1+ 2 Parts Imran series by Mazhar Kaleem MA in pdf
Reviewed by Taimur
on
December 21, 2022
Rating:

No comments